Sunday, February 4, 2018

ویراں ہے میکدہ، خم و ساغراداس ہیں



ویراں ہے میکدہ، خم و ساغراداس ہیں

تم کیا گئے کہ روٹھ گئے دن بہار کے

دنیا نے تیری یاد سے بیگانہ کر دیا
تجھ سے بھی دلفریب ہیں غم روزگار کے
فیض احمد فیض

0 comments:

Post a Comment