Thursday, November 27, 2014

راجپوت عبداللہ قیصر


اس سے پہلے کہ تو مجھ سے جدا ہو جائے
یہ جان کیوں نہ تجھ پہ فدا ہو جائے

ہر لمحہ تجھے محسوس کرو ہر رنگ میں دیدار تیرا
مذہب عشق میں صنم خدا ہو جائے

جنم لے رہی ہے حجابوں میں جو اضطراب محبت
سر عام اب اس عشق کی ابتداء ہو جائے

نہیں ہے مکمل ایماں نارو نوری کا
جب تک نہ آدم خاکی کو سجدا ہو جائے

0 comments:

Post a Comment